حدیث نمبر: 7476
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ومُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ السَّفَرِ بْنِ نُسَيْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «لَا يَأْتِي أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ، وَهُوَ حَاقِنٌ حَتَّى يُخَفِّفَ»
«وَمَنْ أَدْخَلَ عَيْنَيْهِ فِي بَيْتٍ بِغَيْرِ إِذَنِ أَهْلِهِ فَقَدْ دَمَّرَ»
«وَمَنْ صَلَّى بِقَوْمٍ، فَخَصَّ نَفْسَهُ بِدَعْوَةٍ دُونَهُمْ فَقَدْ خَانَهُمْ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی پیشاب روکے ہوئے نماز کے لیے نہ آئے یہاں تک کہ ہلکا ہو جائے۔“
”اور جو کسی گھر میں اس کے مالکوں کی اجازت کے بغیر اپنی آنکھیں (جھانک کر) داخل کرے، اس نے تباہی مول لی۔“
”اور جو کسی قوم کی امامت کرائے اور دعا میں انہیں چھوڑ کر خود کو خاص کر لے، اس نے ان کے ساتھ خیانت کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7476
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 105، حدیث 7507