❮
❯
حدیث نمبر: 747
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَثْرَمُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، ثنا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، ثنا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا آمَنَ بِي مَنْ بَاتَ شَبْعَانًا وَجَارُهُ جَائِعٌ إِلَى جَنْبِهِ وَهُوَ يَعْلَمُ بِهِ»
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں لایا جو خود پیٹ بھر کر سوئے جبکہ اس کے پہلو میں اس کا پڑوسی بھوکا ہو اور اسے اس کا علم ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 747
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 259، حدیث 751