المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
راشد بن سعد المقرائي، عن أبي أمامة باب: راشد بن سعد مقرائی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7469
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ دُحَيْمٌ الدِّمَشْقِيُّ ثنا أَبِي، ثنا عَمْرُو بْنُ السَّرْحِ، ح وحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، مَا أَقُولُ عِنْدَ الْفَرَاغِ مِنَ الطَّعَامِ قَالَ: «اللهُمَّ أَطْعَمْتَنَا وَسَقَيْتَنَا وَأَرْوَيْتَنَا، فَلَكَ الْحَمْدُ غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلَا مُوَدَّعٍ، وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْكَ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھایا کہ کھانے سے فارغ ہونے پر کیا کہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: کہو: ”اے اللہ! تو نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور سیراب کیا، تو تیرے لیے تعریف ہے، جس سے تیری نعمت ختم نہیں ہوتی، نہ چھوڑی جاتی ہے، اور نہ ہم تجھ سے بے نیاز ہیں۔“