المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
راشد بن سعد المقرائي، عن أبي أمامة باب: راشد بن سعد مقرائی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7468
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ يُوسُفُ بْنُ يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا الْمُعَلَّى بْنُ الْوَلِيدِ الْقَعْقَاعِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: لَقِيَنِي أَبُو أُمَامَةَ فَأَخَذَ بِيَدِي، ثُمَّ قَالَ: لَقِيَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ فَأَخَذَ بِيَدِي، ثُمَّ قَالَ: «يَا أَبَا أُمَامَةَ، إِنَّ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ مَنْ يَلِينُ لَهُ قَلْبِي»ترجمہ
راشد بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ مجھ سے ملے، انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: مجھ سے رسول اللہ ﷺ ملے، آپ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”اے ابو امامہ! کچھ مومن ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے میرا دل نرم ہو جاتا ہے۔“