المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 7388–7425) باب: (احادیث 7388 تا 7425)
حدیث نمبر: 7418
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، وعَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، أَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، إِنَّ خَيْلَنَا أَوْطَأَتْ أَوْلَادًا مِنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ» وَلَمْ يَذْكُرِ الزُّهْرِيَّ، وَلَا عُبَيْدَ اللهِ، وَلَا الصَّعْبَ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ہمارے گھوڑوں نے مشرکین کی اولاد میں سے کچھ بچوں کو پامال کر دیا ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنے باپوں ہی میں سے ہیں۔“