المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عاصم بن أبي النجود عن زر باب: عاصم بن ابی نجود کی زر بن حبیش سے روایات
حدیث نمبر: 7353
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ثنا أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، قَالَ: قُلْتُ لِصَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ: إِنَّهُ قَدْ حَاكَ فِي صَدْرِي مِنَ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ شَيْءٌ. فَهَلْ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ فِيهِ شَيْئًا؟ قَالَ: «نَعَمْ، كَانَ يَأْمُرُنَا إِذَا كُنَّا سَفَرًا، أَنْ لَا نَنْزِعَ الْخِفَافَ ثَلَاثًا إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ، وَلَكِنْ مِنْ نَوْمٍ وغائطٍ وَبَوْلٍ»ترجمہ
زر بن حبیش رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ سے کہا: مجھے موزوں پر مسح کے بارے میں کچھ کھٹک محسوس ہو رہی ہے، کیا آپ نے اس بارے میں رسول اللہ ﷺ سے کچھ سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، آپ ﷺ ہمیں حکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر میں ہوں تو تین دن موزے نہ اتاریں سوائے جنابت کے، البتہ نیند، پاخانہ اور پیشاب کی وجہ سے (نہ اتاریں)۔“