المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صيفي بن صهيب، عن صهيب باب: صیفی بن صہیب کی سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7275
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا الدَّفَّاعُ أَبُو رَوْحٍ الْقَيْسِيُّ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَيْفِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: " عَلَيْكُمْ بِالْحِجَامَةِ فِي جَوْزَةِ الْقَمَحْدُوَةِ، فَإِنَّهُ دَوَاءٌ مِنِ اثْنَيْنِ وَسَبْعِينَ دَاءً، وَخَمْسَةِ أَدْوَاءٍ: مِنَ الْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَالْبَرَصِ، وَوَجَعِ الْأَضْرَاسِ "ترجمہ
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اپنے دادا سے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سر کے پچھلے حصے کے ابھار پر پچھنا لگواؤ، کیونکہ یہ بہتر بیماریوں اور پانچ بیماریوں کی دوا ہے: پاگل پن، کوڑھ، برص اور داڑھوں کے درد سے۔“