حدیث نمبر: 7270
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الَفَسَوِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ، وَعَمِّهِ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صَيْفِيٍّ، عَنْ صَيْفِيِّ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ صُهَيْبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «مَنْ أَصْدَقَ امْرَأَةً صَدَاقًا، وَهُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوفِيَهَا إِيَّاهُ، لَقِيَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ زَانٍ. وَمَنِ ادَّانَ دَيْنًا، وَهُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوَفِيَهُ لَقِيَ اللهَ وَهُوَ سَارِقٌ»
ترجمہ

سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی عورت کو مہر مقرر کیا، اور اس کا ارادہ یہ ہے کہ وہ اسے ادا نہیں کرے گا، وہ اللہ عزوجل سے زانی کی حیثیت سے ملے گا۔ اور جس نے کوئی قرض لیا، اور اس کا ارادہ یہ ہے کہ وہ اسے ادا نہیں کرے گا، وہ اللہ سے چور کی حیثیت سے ملے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7270
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 34، حدیث 7301