المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صخر بن قدامة باب: سیدنا صخر بن قدامہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 7252
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ومُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ، قَالَا: ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ صَخْرِ بْنِ قُدَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «لَا يُولَدُ بَعْدَ سَنَةٍ مِائَةُ مَوْلُودٍ لِلَّهِ فِيهِ حَاجَةٌ»ترجمہ
سیدنا صخر بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک سو سال کے بعد کوئی ایسا بچہ پیدا نہیں ہو گا جس میں اللہ کو کوئی دلچسپی ہو۔“