المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شعيب بن عمرو، لم ينسب باب: سیدنا شعیب بن عمرو رضی اللہ عنہ، نسب معلوم نہیں
حدیث نمبر: 7203
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا عَائِذُ بْنُ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، وَشُعَيْبَ بْنَ عَمْرٍو، وَنَاجِيَةَ بْنَ عَمْرٍو قَالُوا: «رَأَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْضِبُ»ترجمہ
سیدنا انس بن مالک، شعیب بن عمرو اور ناجیہ بن عمرو رضی اللہ عنہم سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم نے نبی کریم ﷺ کو خضاب لگاتے دیکھا۔“