المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند شرحبيل ابن حسنة باب: سیدنا شرحبیل ابن حسنہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 7180
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ الْمِصْرِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ، ثنا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ الْغَافِقِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ شُرَحْبِيلِ ابْنِ حَسَنَةَ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الصَّلَاةِ، فَلَمْ يَقْعُدْ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا شرحبیل ابن حسنہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کی دو رکعتوں میں تشہد کے لیے بیٹھے بغیر کھڑے ہو گئے، اور نماز مکمل کرنے تک نہیں بیٹھے، پھر آخر میں دو سجدے کیے، پھر سلام پھیرا۔