المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحنظلي عن شداد بن أوس باب: حنظلی کی سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7147
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي مُجَاشِعٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا أَنْ نَقُولَ فِي صَلَاتِنَا: «اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ التَّثْبِيتَ فِي الْأَمْرِ، وَأَسْأَلُكَ عَزِيمَةَ الرُّشْدِ» فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں سکھایا کرتے تھے کہ ہم اپنی نماز میں کہیں: ”اے اللہ! میں تجھ سے دین کے معاملے میں ثابت قدمی مانگتا ہوں، اور ہدایت پر پختہ عزم مانگتا ہوں…“ اور آگے وہی حدیث بیان کی جو اسی جیسی ہے۔