المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو أسماء الرحبي عن شداد باب: ابواسماء رحبی کی سیدنا شداد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7122
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِثَمَانِ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ رَمَضَانَ , فَأَبْصَرَ رَجُلًا يَحْتَجِمُ فَقَالَ: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ»ترجمہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رمضان کی اٹھارہ تاریخ گزرنے پر تھا، تو آپ ﷺ نے ایک شخص کو پچھنا لگواتے دیکھا، تو فرمایا: ”پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے، دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“