المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 7093–7106) باب: (احادیث 7093 تا 7106)
حدیث نمبر: 7101
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا أَبُو قَحْذَمٍ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْخَطِيبُ، ثنا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ثنا أَبُو قَحْذَمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيُّ، أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ حَدَّثَهُ قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ، وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِي , إِذْ أَبْصَرَ رَجُلًا يَحْتَجِمُ فِي رَمَضَانَ , فَقَالَ: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ»ترجمہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مدینہ کی کسی گلی میں چل رہا تھا، اور آپ ﷺ میرا ہاتھ تھامے ہوئے تھے، کہ آپ ﷺ نے ایک شخص کو رمضان میں پچھنا لگواتے دیکھا، تو فرمایا: ”پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے، دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“