حدیث نمبر: 7094
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَحْتَجِمُ فِي ثَمَانِ عَشْرَةَ مِنْ رَمَضَانَ، وَأَنَا مَعَهُ , فَقَالَ: «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ»
ترجمہ

سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو رمضان کی اٹھارہ تاریخ کو پچھنا لگوا رہا تھا، اور میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے، دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الشين / حدیث: 7094
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 276، حدیث 7125