حدیث نمبر: 7075
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ أَبِيهِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: إِنَّا أَهْلُ بَادِيَةٍ وَمَاشِيَةٍ، فَهَلْ نَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ وَأَلْبَانِهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ» , قُلْتُ: فَهَلْ نَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ وَأَلْبَانِهَا؟ قَالَ: «لَا»
ترجمہ

سیدنا سمرہ سوائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، عرض کیا: ہم صحرا اور مویشیوں والے لوگ ہیں، تو کیا ہم اونٹ کا گوشت اور اس کا دودھ کھانے پینے کے بعد وضو کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: تو کیا ہم بکری کا گوشت اور اس کا دودھ کھانے پینے کے بعد وضو کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 7075
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 270، حدیث 7106