حدیث نمبر: 7058
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «إِنِّي لَا أَجِدُ صِنْفًا مِنَ الدَّوَابِّ، الدَّابَّةُ الْوَاحِدَةُ مِنْهَا خَيْرٌ مِنْ مِائَةٍ مِنْ صَوَاحِبِهِ غَيْرَ الرَّجُلِ، يَجِدُ الرَّجُلَ هُوَ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ رَجُلٍ»
ترجمہ

اسی سند سے سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”مجھے جانوروں کی کوئی ایسی قسم نہیں ملتی جس کا ایک جانور اپنی سو ساتھیوں سے بہتر ہو، سوائے انسان کے، کہ ایک آدمی سو آدمیوں سے بہتر پایا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 7058
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 266، حدیث 7089