المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن سمرة عن أبيه باب: سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6986
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا دُحَيْمٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا أَدْرَكَتْنَا الصَّلَاةُ وَنَحْنُ ثَلَاثَةٌ، أَوْ أَكْثَرُ مِنْ ذَلِكَ أَنْ نُقَدِّمَ لَنَا رَجُلًا مِنَّا، فَيَكُونَ إِمَامًا، وَإِنْ كُنَّا اثْنَيْنِ أَنْ نَصُفَّ جَمِيعًا»ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ اگر نماز کا وقت آ جائے اور ہم تین یا اس سے زیادہ ہوں تو ہم میں سے کسی ایک کو آگے کریں، وہ امام بنے، اور اگر ہم دو ہوں تو دونوں ساتھ صف باندھیں۔