المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن سمرة عن أبيه باب: سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6969
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنِ ابْنٍ لِسَمُرَةَ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمٌ مَطِيرٌ , أُرَاهُ قَالَ: فِي السَّفَرِ، نَادَى مُنَادِيَهُ: أَنْ «صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ»ترجمہ
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ جب بارش کا دن ہوتا - میرا خیال ہے آپ ﷺ نے فرمایا: سفر میں - تو اپنے منادی کو پکارنے کا حکم دیتے کہ: ”اپنے ٹھکانوں میں نماز پڑھ لو۔“