المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سوادة بن حنظلة القشيري عن سمرة باب: سوادہ بن حنظلہ قشیری کی سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6951
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَوَادِ بْنِ حَنْظَلَةَ الْقُشَيْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَغُرَّنَّكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ وَلَا هَذَا السَّوَادُ , حَتَّى يَنْفَجِرَ هَكَذَا» وَقَالَ بِيَدِهِ عَرْضًاترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہیں بلال کی اذان دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ یہ سیاہی (اندھیرا)، یہاں تک کہ صبح اس طرح پھوٹ نکلے۔“ اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے چوڑائی میں اشارہ کیا۔