حدیث نمبر: 6938
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ مَثَلَ الْمُهَجِّرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ كَالنَّاحِرِ بَدَنَةً، وَكَذَابِحِ الْبَقَرَةِ، وَكَذَابِحِ الشَّاةِ، وَكَذَابِحِ الطَّيْرِ، حَتَّى انْتَهَى إِلَى الْعُصْفُورَةِ»
ترجمہ

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن سویرے جانے والے کی مثال بیان کی: جیسے اونٹ نحر کرنے والا، پھر جیسے گائے ذبح کرنے والا، پھر جیسے بکری ذبح کرنے والا، پھر جیسے پرندہ ذبح کرنے والا، یہاں تک کہ چڑیا (ذبح کرنے والے) پر ختم فرمایا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6938
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 232، حدیث 6968