حدیث نمبر: 6696
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَبُو الْأَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ لَقِيطٍ التُّجِيبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَنْدَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ الزِّنْبَاعِ بْنِ سَلَامَةَ الْجُذَامِيِّ، فَغَضِبَ عَلَيْهِ فَأَخْصَاهُ وَجَدَعَهُ، وَأَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخْبَرَهُ فَأَغْلَظَ للزِّنْبَاعِ الْقَوْلَ، وَأَعْتَقَهُ مِنْهُ، قَالَ: أَوْصِ بِي يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «أُوصِي بِكُلِّ مُسْلِمٍ»
ترجمہ

(سیدنا سندر ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ، جو زنباع جذامی کے آزاد کردہ غلام تھے، سے روایت ہے کہ) وہ (زنباع) ان پر غصہ ہوا تو اس نے انہیں خصی کر دیا اور ان کے اعضا کاٹ دیے، سندر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور آپ ﷺ کو بتایا، تو آپ ﷺ نے زنباع سے سخت بات کی اور انہیں اس سے آزاد کر دیا۔ سندر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے بارے میں وصیت فرما دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں ہر مسلمان کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6696
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 169، حدیث 6726