المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه باب: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 668
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا سَعْدُ بْنُ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ يَشْرَبُ الطِّلَاءَ»ترجمہ
سعد بن شعبہ اپنے والد سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو طِلاء (پکا کر گاڑھا کیا گیا انگور کا رس) پیتے دیکھا۔