المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليك بن عمرو ويقال ابن هدبة الغطفاني باب: سیدنا سلیک بن عمرو غطفانی رضی اللہ عنہ، انہیں ابن ہدبہ بھی کہا گیا ہے
حدیث نمبر: 6676
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ: «هَلْ صَلَّيْتَ؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «قُمْ فَارْكَعْ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک آدمی جمعہ کے دن آیا جبکہ رسول اللہ ﷺ خطبہ دے رہے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم نے نماز پڑھی؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کھڑے ہو کر پڑھ لو۔“