حدیث نمبر: 665
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثنا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ النُّعْمَانِ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَتَوَكَّأُ عَلَى عَصًا عَلَى رَأْسِهَا ضَبَّةُ فِضَّةٍ»
ترجمہ

مروان بن نعمان کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو ایک لاٹھی کے سہارے چلتے دیکھا جس کے سرے پر چاندی کا خول چڑھا ہوا تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 665
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 241، حدیث 669