المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الزهري عن السائب بن يزيد باب: زہری کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6632
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ: " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لَمْ يَتَّخِذَا قَاضِيًا، وَأَوَّلُ مَنِ اسْتَقْضَى عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَهُ: رُدَّ عَنِّي النَّاسَ فِي الدِّرْهَمِ وَالدِّرْهَمَيْنِ "ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کوئی قاضی مقرر نہیں کیا، اور سب سے پہلے قاضی مقرر کرنے والے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے اس سے فرمایا: ایک دو درہم کے معمولی جھگڑوں میں لوگوں کو مجھ تک آنے سے روکو۔