المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الزهري عن السائب بن يزيد باب: زہری کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6630
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي كَبْشَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ، وَأَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَخَذَ مِنْ مَجُوسِ فَارِسَ، وَأَخَذَهَا عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِنْ بَرْبَرَ»ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہجر کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا، اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فارس کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا، اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بربر سے جزیہ وصول کیا۔