المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سراقة بن الحباب الأنصاري باب: سیدنا سراقہ بن حباب انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6579
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَةٍ مَنِ اسْتُشْهِدَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْعَجْلَانِ مُرَّةُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ حُبَابٍ» ، هَكَذَا قَالَ ابْنُ شِهَابٍترجمہ
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں: خیبر کے دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عجلان میں سے: مرہ بن سراقہ بن حباب رضی اللہ عنہ۔ ابن شہاب نے اسی طرح کہا۔