المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن أكيمة الليثي باب: سیدنا سلیمان بن اکیمہ لیثی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6461
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْمِصِّيصِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ الْحِمْصِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أُكَيْمَةَ اللَّيْثِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا لَهُ: بِآبَائِنَا أَنْتَ وَأُمَّهَاتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا نَسْمَعُ مِنْكَ الْحَدِيثَ , فَلَا نَقْدِرُ أَنْ نُؤَدِّيَهُ كَمَا سَمِعْنَاهُ؟ فَقَالَ: «إِذَا لَمْ تُحِلُّوا حَرَامًا، وَلَمْ تُحَرِّمُوا حَلَالًا، وَأَصَبْتُمُ الْمَعْنَى , فَلَا بَأْسَ»ترجمہ
(سیدنا سلیمان بن اکیمہ لیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، ہم آپ سے حدیث سنتے ہیں، لیکن ہم اسے ویسا ادا نہیں کر پاتے جیسا ہم نے سنا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تک تم کسی حرام کو حلال نہ کرو، اور کسی حلال کو حرام نہ کرو، اور معنی درست بیان کرو، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔“