المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو فروة مسلم بن سالم الجهني، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى باب: ابوفروہ مسلم بن سالم جہنی کی عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایات
حدیث نمبر: 6391
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ضِرَارُ بْنُ صُرَدَ أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ» فَدَعَا عَلِيًّا، فَأَعْطَاهُ إِيَّاهَاترجمہ
سیدنا ابولیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں یہ جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے، اور اللہ اور اس کے رسول اسے محبوب رکھتے ہیں۔“ تو آپ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بلایا اور انہیں جھنڈا عطا فرمایا۔