حدیث نمبر: 6317
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ الْحَرْبِ الْعَدَوِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، أنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْحَنَفِيِّ، عَنْ سِنَانَ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ «مَرَّ يَوْمَ خَيْبَرَ بِقُدُورٍ فِيهَا لُحُومٌ مِنْ حُمُرِ النَّاسِ، فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِئَتْ»
ترجمہ

سنان بن سلمہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ خیبر کے دن کچھ ہانڈیوں کے پاس سے گزرے جن میں پالتو گدھوں کا گوشت تھا، تو آپ ﷺ نے حکم دیا کہ انہیں الٹ دیا جائے، چنانچہ وہ الٹ دی گئیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6317
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 48، حدیث 6346