حدیث نمبر: 6268
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: أَيْ عَامِرُ، لَوْ أَسْمَعْتَنَا مِنْ هَنَيَاتِكَ فَنَزَلَ يَحْدُو، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے، تو قوم میں سے ایک شخص نے کہا: اے عامر! کاش تم ہمیں اپنے کچھ اشعار سناتے۔ تو وہ اتر کر ہانکتے ہوئے شعر پڑھنے لگے، پھر راوی نے اسی طرح کی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6268
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 32، حدیث 6295