المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أوس بن أرقم الأنصاري باب: سیدنا اوس بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 626
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ: أَوْسُ بْنُ أَرْقَمَ، وَيُقَالُ: سُلَيْمُ أَبُو كَبْشَةَ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ دَوْسٍ، ذَكَرَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ فِيمَنْ شَهِدَ بَدْرًا "ترجمہ
ابن شہاب احد کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو حارث بن خزرج میں سے، بیان کرتے ہیں: سیدنا اوس بن ارقم رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: سیدنا سلیم ابوکبشہ، رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام، جو قبیلہ دوس سے تھے - محمد بن اسحاق نے انہیں بدر میں شریک ہونے والوں میں ذکر کیا ہے۔