المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
موسى بن عبيدة الربذي، عن إياس بن سلمة باب: موسیٰ بن عبیدہ ربذی کی ایاس بن سلمہ سے روایات
حدیث نمبر: 6236
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامِ بْنِ أَبِي الْهَيْفَاءِ الْأَسَدِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَايَعَ لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِإِحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى، وَقَالَ: «اللهُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ فِي حَاجَتِكَ وَحَاجَةِ رَسُولِكَ»ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ کر بیعت کی، اور فرمایا: ”اے اللہ! عثمان تیری اور تیرے رسول کی حاجت میں مصروف ہیں۔“