حدیث نمبر: 6172
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وَجَدَ تَمْرًا، فَلْيُفْطِرْ عَلَيْهِ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا، فَلْيُفْطِرْ عَلَى مَاءٍ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ» ، وَلَمْ يَذْكُرْ شُعْبَةُ الرَّبَابَ
ترجمہ

سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جسے کھجور ملے وہ اس پر افطار کرے، اور جسے کھجور نہ ملے وہ پانی پر افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: شعبہ نے اپنی روایت میں رَباب کا ذکر نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6172
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6197