حدیث نمبر: 6171
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَعَلَى مَاءٍ، فَإِنَّهُ طَهُورٌ»
ترجمہ

سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اور اگر نہ ملے تو پانی پر افطار کرے، کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6171
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6196