المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان التيمي، عن أبي عثمان النهدي باب: سلیمان تیمی کی ابوعثمان نہدی سے روایات
حدیث نمبر: 6107
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا، حَتَّى يَرِيَهُ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ سے اس طرح بھر جائے کہ وہ سڑ جائے، یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ (بے ہودہ) شعر سے بھر جائے۔“