المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو وائل شقيق بن سلمة، عن سلمان باب: ابووائل شقیق بن سلمہ کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6061
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ الْقَسْمَلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ سَلْمَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَجَفَ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ فِي سَبِيلِ اللهِ، تَحَاتُّ خَطَايَاهُ، كَمَا تَتَحَاتُّ عِذْقُ النَّخْلَةِ»ترجمہ
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب مومن کا دل اللہ کی راہ میں (خوف سے) کانپتا ہے تو اس کے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں جیسے کھجور کی ٹہنی سے پتے جھڑتے ہیں۔“