المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الوضوء ثلاثا والصلاة في النعلين باب: تین تین بار وضو کرنے اور جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 604
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى نَعْلَيْهِ، وَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ»ترجمہ
سیدنا اوس بن ابی اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے وضو کیا، اپنے جوتوں پر مسح کیا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔