المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمران بن أبي أنس، عن سهل بن سعد باب: عمران بن ابی انس کی سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6001
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ، حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: اخْتَلَفَ رَجُلَانِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى، فَقَالَ أَحَدُهُمَا: هُوَ مَسْجِدُ الْمَدِينَةِ، وَقَالَ الْآخَرُ: هُوَ مَسْجِدُ قُبَاءَ، فَأَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «هُوَ مَسْجِدِي هَذَا»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں کا اس مسجد کے بارے میں اختلاف ہوا جو تقویٰ کی بنیاد پر قائم کی گئی تھی، ایک نے کہا: یہ مسجدِ مدینہ ہے، اور دوسرے نے کہا: یہ مسجدِ قباء ہے۔ چنانچہ وہ دونوں نبی کریم ﷺ کے پاس آئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ میری یہی مسجد ہے۔“