المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يعقوب بن عبد الرحمن الزهري أصله مدني نزل الإسكندرية، عن أبي حازم باب: یعقوب بن عبدالرحمن زہری، اصلاً مدنی جو اسکندریہ میں رہائش اختیار کر گئے، کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5976
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: سَأَلْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ فَقُلْتُ: هَلْ أَكَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّقْيَ؟ فَقَالَ سَهْلٌ: «مَا رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّقْيَ مِنْ حِينَ ابْتَعَثَهُ اللهُ حَتَّى قَبَضَهُ اللهُ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے: میں نے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی خالص میدہ کھایا؟ سہل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے اپنی بعثت سے لے کر وفات تک کبھی خالص میدہ دیکھا ہی نہیں۔“