المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد المهيمن بن عباس بن سهل، عن أبي حازم باب: عبدالمہیمن بن عباس بن سہل کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5904
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: «دُعِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى وَلِيمَةِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقُمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دُعِيَ، فَأَطْعَمَنَا خُبْزًا مِنْ شَعِيرٍ، ثُمَّ إِنَّ الْخَادِمَ الَّتِي تُطْعِمُنَا الطَّعَامَ، وتَسْقِينَا الشَّرَابَ لَلْعَرُوسُ الَّتِي بِهَا»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”نبی کریم ﷺ کو ایک انصاری کے ولیمے میں بلایا گیا، تو ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ گئے جب آپ کو بلایا گیا۔ اس نے ہمیں جَو کی روٹی کھلائی۔ اور جو خادمہ ہمیں کھانا کھلا رہی تھی اور مشروب پلا رہی تھی وہی اس گھر کی دلہن تھی۔“