حدیث نمبر: 5903
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَفْصٍ، ثنا أَبُو حَازِمٍ، ثنا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «أَنَّ رَجُلًا أَتَاهُ فَأَقَرَّ عِنْدَهُ أَنَّهُ زَنَى بِامْرَأَةٍ سَمَّاهَا، فَبَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَرْأَةِ، فَسَأَلَهَا عَنْ ذَلِكَ، فَأَنْكَرَتْ أَنْ تَكُونَ زَنَتْ، فَجَلَدَهُ الْحَدَّ وَتَرَكَهَا»
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور اس نے آپ کے سامنے اقرار کیا کہ اس نے فلاں عورت سے زنا کیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس عورت کی طرف پیغام بھیجا اور اس سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے زنا کرنے سے انکار کر دیا۔ چنانچہ آپ ﷺ نے اس مرد کو حد لگائی اور عورت کو چھوڑ دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5903
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 179، حدیث 5924