المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه باب: عبدالعزیز بن ابی حازم کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5872
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا يَعْقُوبُ، ثنا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: «عَرَّسَ أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ وأَنْبَذَتِ امْرَأَتُهُ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا أَصْبَحَتْ صَفَّتْهُ، وسَقَتْهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”ابواسید الساعدی رضی اللہ عنہ نے شادی کی اور ان کی بیوی نے رات کو نبیذ بھگو دیا، پھر جب صبح ہوئی تو اسے چھان کر نبی کریم ﷺ کو پلایا۔“