المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الحميد بن سليمان أخو فليح، عن أبي حازم باب: عبدالحمید بن سلیمان، فلیح کے بھائی، کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5833
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْوَاسِطِيُّ النَّاقِدُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وعِنْدَهُ أَصْحَابُهُ، فَأَطافَتْ بِهِمْ فَلَمْ تَجِدْ مَكَانًا، فَفَطِنَ لَهَا رَجُلٌ فَقَامَ وَجَلَسَتْ، فَقَضَتْ حَاجَتَهَا ثُمَّ قَامَتْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلرَّجُلِ: «أَتَعْرِفُهَا؟» قَالَ: لَا، قَالَ: «أَفَرَحِمْتَهَا رَحِمَكَ اللهُ» ثَلَاثًاترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں... وہ عورت لوگوں کے گرد گھومتی رہی مگر اسے کوئی جگہ نہ ملی، تو ایک آدمی نے اس کی حالت بھانپ لی اور کھڑا ہو گیا اور وہ اس کی جگہ بیٹھ گئی، پھر اس نے اپنی ضرورت پوری کی اور کھڑی ہو گئی۔ نبی کریم ﷺ نے اس آدمی سے فرمایا: ”کیا تم اسے پہچانتے ہو؟“ اس نے عرض کیا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے اس پر رحم کیا، اللہ تم پر رحم فرمائے۔“ تین بار یہی الفاظ دہرائے۔