المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زكريا بن منظور بن ثعلبة بن مالك القرظي، عن أبي حازم، عن سهل بن سعد باب: زکریا بن منظور بن ثعلبہ بن مالک قرظی کی ابوحازم کے واسطے سے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5818
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، قَالَا: ثنا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ الْقُرَظِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً لِلَّهِ، أَعْتَقَ اللهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهَا عُضْوًا مِنْهُ مِنَ النَّارِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے لیے کسی غلام کو آزاد کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کے بدلے اس آزاد کرنے والے کا ایک عضو آگ سے آزاد فرمائے گا۔“