المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مالك بن أنس عن أبي حازم باب: امام مالک بن انس کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5754
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى صِبْيَانٍ وَهُمْ يَلْعَبُونَ بِالتُّرَابِ، فَنَهَاهُمْ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «دَعْهُمْ فَإِنَّ التُّرَابَ رَبِيعُ الصِّبْيَانِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کچھ بچوں کے پاس سے گزرے جو مٹی سے کھیل رہے تھے، تو نبی کریم ﷺ کے بعض صحابہ نے انہیں منع کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں چھوڑ دو، مٹی بچوں کی بہار ہے۔“