المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مالك بن أنس عن أبي حازم باب: امام مالک بن انس کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5753
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ التِّنِّيسِيُّ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَاعَتَانِ لَا تُرَدُّ عَلَى دَاعٍ دَعْوَتُهُ، حِينَ يُقَامُ اللَّيْلُ صَلَاةً، وَفِي الصَّفِّ فِي سَبِيلِ اللهِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دو گھڑیاں ایسی ہیں کہ ان میں دعا کرنے والے کی دعا رد نہیں کی جاتی: جب رات کو نماز کے لیے کھڑا ہوا جائے، اور اللہ کی راہ میں صف میں۔“