المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي حازم باب: عبدالرحمن بن اسحاق کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5745
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، قَالَا: ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، «أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَانُوا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَاقِدِي أَرْدِيَتِهِمْ، وَمَا عَلَى أَحَدِهِمْ إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسلمانوں میں سے کچھ مرد رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز میں اپنی چادریں باندھے ہوئے حاضر ہوتے تھے، اور ان میں سے ہر ایک کے پاس صرف ایک ہی کپڑا ہوتا تھا۔