حدیث نمبر: 5740
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَأَنْ أَشْهَدَ الصُّبْحَ، ثُمَّ أَجْلِسَ أَذْكُرُ اللهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحْمِلَ عَلَى جِيَادِ الْخَيْلِ فِي سَبِيلِ اللهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ»
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ بات کہ میں فجر کی نماز میں حاضر ہوں، پھر بیٹھ کر سورج نکلنے تک اللہ کا ذکر کرتا رہوں، یہ مجھے اللہ کی راہ میں سورج نکلنے تک تیز رفتار گھوڑوں پر جہاد کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5740
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 137، حدیث 5761